Highlights

سیکرٹری لائیو سٹاک کیپٹن (ر) ثاقب ظفر کی زیر صدارت محکمانہ اجلاس

  • » سیکرٹری لائیو سٹاک جنوبی پنجاب آفتاب احمد پیرزادہ کی خصوصی شرکت
  • » ڈائریکٹر جنرل توسیع ڈاکٹر نوید احمد نیازی نے ایکسٹینشن سروسز بارے بریفنگ دی
  • » سیکرٹری لائیو سٹاک کی خدمات کی فراہمی بہتر بنانے کی ہدایت
  • » اجلاس کے دوران غیر فعال اداروں میں مختلف سرگرمیاں شروع کرنے کی تجویز
  • » کم شرح کیسز والے اداروں کو بطور تربیتی مراکز اور فارمر کمیونٹی سنٹرز استعمال کرنے کی تجویز
  • » بجٹ کے بہترین استعمال کے ساتھ سہولیات کو بھی بہتر کرنا ناگزیر ہے۔ سیکرٹری لائیو سٹاک
  • » سہولیات بڑھانے سے روزگار کے نئے مواقع میسر آسکتے ہیں۔ سیکرٹری لائیو سٹاک
  • » دوردراز علاقوں میں موبائل ویٹرنری ڈسپنسریز کو مزید فعال کیا جائے۔ سیکرٹری لائیو سٹاک
  • » گوالہ کالونی لاہور میں بائیو گیس پلانٹ لگانے کی تجویز زیر غور ہے۔ سیکرٹری لائیو سٹاک
  • » سرکاری سطح پر سائیلیج پروڈکشن ماڈل تیار کیا جائے۔ سیکرٹری لائیو سٹاک
  • فارمرز کی سہولت کیلئے دودھ اکھٹا کرنے کا منظم نظام تجویز کیا جائے۔ سیکرٹری لائیو سٹاک
  • » اجلاس میں سیکرٹریز لائیو سٹاک سمیت ڈائریکٹر جنرل توسیع اور ایڈیشنل سیکرٹریز بھی شریک