Highlights

ورلڈ اینیمل ڈے 2021

  • محکمہ لائیو سٹاک پنجاب اور بروک پاکستان کے زیر اہتمام خصوصی تقریب کا انعقاد
  •  صوبائی وزیر لائیو سٹاک سردار حسنین بہادر دریشک کی بطورِ مہمان خصوصی شرکت
  • سیمینار میں ممبر صوبائی اسمبلی عائشہ اقبال اور سعدیہ سہیل سمیت سول سوسائٹی کی بھرپور شرکت
  •  ایڈیشنل سیکرٹری (ایڈمن) خضر حیات اور ایڈیشنل سیکرٹری (ٹیکنیکل) ڈاکٹر اقبال شاہد کی بھی خصوصی شرکت
  • حیوانات ہماری زندگیوں کا اہم حصہ ہیں جن پہ رحم کرنا دینی و اخلاقی فریضہ ہے۔ صوبائی وزیر لائیو سٹاک
  • حکومت پنجاب اینیمل ہیلتھ ایکٹ 2019 کے ذریعہ جانوروں کے حقوق کیلئے کوشاں ہے۔ سردار حسنین بہادر دریشک
  • لائیو سٹاک پالیسی 2021 اور ڈاگ برتھ پالیسی کی تشکیل محکمانہ ترجیحات کا اہم حصہ ہیں۔ سردار حسنین بہادر دریشک
93.pdf2.92 MB