Highlights

سیکرٹری لائیوسٹاک کی زیر صدارت اہم اجلاس

  • ورچوئل گورننس سسٹم 9211 کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا
  • پنجاب آئی ٹی بورڈ کے آفیشلز نے 9211 سسٹم بارے بریفنگ دی۔
  • سیکرٹری لائیو سٹاک کی ورچوئل گورننس بارے جامع روڈ میپ مرتب کرنے کی ہدایت
  • ہمارا حقیقی مقصد مویشی پال تک خدمات کی بروقت فراہمی ہونا چاہیے۔ سیکرٹری لائیوسٹاک
  • ورچوئل سسٹم کے تحت قابلِ اعتماد ڈیٹا کا حصول ممکن بنانا ہوگا۔ اسد رحمان گیلانی
  • اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹری (پلاننگ)، ڈپٹی سیکرٹری (ٹیکنیکل)، ڈائریکٹر بریڈ امپروومنٹ اور ڈاکٹر مجاہد کی بھی شرکت