Highlights

محکمہ لائیو سٹاک میں ڈیپارٹمنٹل ڈویلپمنٹ سب کمیٹی کا اجلاس

  • سیکرٹری لائیوسٹاک اسد رحمان گیلانی نے اجلاس کی صدارت کی
  • اجلاس میں 1587 ملین روپے کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری۔
  • وزیرِ اعظم کے زرعی انقلاب منصوبہ کے تحت 325ملین روپے کے منصوبہ جات بھی شامل۔
  • ویکسین پروڈکشن، کوالٹی کنٹرول اور نئے ہسپتالوں کی تعمیر و اپ گریڈیشن کے منصوبے شامل
  • مویشی پال کی معاشی ترقی کو مدنظر رکھتے ہوئے منصوبہ جات تشکیل دیئے گئے ہیں۔ سیکرٹری لائیوسٹاک
  • معیاری حفاظتی ٹیکہ جات کی پیداوار میں خود کفالت جیسے منصوبے حلال مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ کیلئے ناگزیر ہیں۔سیکرٹری لائیو سٹاک
  • اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹری (پلاننگ) اور ڈائریکٹر جنرلز سمیت محکمہ فنانس اور بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ کے افسران کی بھی شرکت۔