Highlights

وزیر لائیو سٹاک سردار حسنین بہادر دریشک کا ضلع قصور کا دورہ

  • وزیر لائیو سٹاک نے ویٹرنری ہسپتالوں اور نجی ڈیری و سائلیج فارمز کا جائزہ لیا
  • وزیر لائیو سٹاک کا تشخیصی لیبارٹری اور سہولت سنٹر کا بھی معائنہ
  • مقامی لائیو سٹاک فارمرز اور عوامی نمائندوں سے ملاقاتیں کیں
  • وزیر لائیو سٹاک نے فارمرز کے مسائل سنے اور محکمانہ ترجیحات بارے اعتماد میں لیا
  • وزیر لائیو سٹاک کی علاج معالجے کی سہولیات کو تسلی بخش بنانے کی ہدایت
  • سائلیج کی غذائی افادیت بارے کوئی دو رائے نہیں۔ سردار حسنین بہادر دریشک
  • تمام ھسپتالوں میں سائلیج بارے آگاہی مہم چلائی جائے۔ وزیر لائیو سٹاک
  • ضلعی سطح پر الٹراساؤنڈ مشین کی دستیابی کو یقینی بنائیں گے۔ وزیر لائیو سٹاک
  • جانوروں کی بہتر پیداوار کیلئے اعلیٰ معیار کا سیمن فراہم کیا جائے گا۔ وزیر لائیو سٹاک
  • میلے اور مقابلے مسابقتی ماحول کیلئے نہایت ضروری ہیں۔ وزیر لائیو سٹاک
  • ضلعی اور صوبائی سطح پر دودھ میلے جلد شروع کیے جائیں گے۔ وزیر لائیو سٹاک
  • تشخیصی لیبارٹریز میں منہ کھر سیرم کی دستیابی کو یقینی بنانے کی ہدایت
  • وزیر لائیو سٹاک نے نجی ڈیری فارم کا بھی دورہ کیا
  • انہوں نے فارم مینیجمینٹ سسٹم اور انتظامی امورکوسراہا
  • ڈائریکٹر لاہور ڈویژن، ڈائریکٹر کمیونیکیشن، ایڈیشنل ڈائریکٹر قصور اور پی ایس او بھی ھمراہ

View Gallery