Highlights

وزیر لائیو سٹاک پنجاب سردار حسنین بہادر دریشک کا دورہ ساہیوال

  • صوبائی وزیر نے محکمانہ دفاتر، تشخیصی لیبارٹری اور نجی ڈیری فارم کا دورہ کیا۔
  • صوبائی وزیر نے گل گھوٹو سے بچاؤ کی ویکسی نیشن مہم کا بھی افتتاح کیا۔
  • صوبائی وزیر نے مویشی پال حضرات اور سیاسی نمائندوں سے ملاقات بھی کی۔
  • ساہیوال کا خطہ شعبہء لائیو سٹاک میں مرکزی کردار کا حامل ہے۔ سردار حسنین بہادر دریشک
  • محکمہ لائیو سٹاک موذی امراض سے بچاؤ میں عملی سطح پر برسرپیکار ہے۔ صوبائی وزیر لائیو سٹاک
  • جانوروں کی غذائی ضروریات کیلئے سبسڈی پر سائیلیج مشینوں کی فراہمی کا منصوبہ جلد شروع ہو رہا ہے۔ سردار حسنین بہادر دریشک
  • فارمر میٹنگ میں ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر عبدالرؤف سمیت دیگر افسران کی بھی شرکت۔