Highlights

محکمہ لائیو سٹاک پنجاب میں ورچوئل گورننس سسٹم 9211 بارے اہم اجلاس

  • اجلاس کی صدارت ایڈیشنل سیکرٹری پلاننگ خالد چودھری نے کی
  • محکمہ لائیو سٹاک کے ڈائریکٹر جنرلز، ڈویژنل ڈائریکٹرز اور ڈائریکٹر پلاننگ کی شرکت
  • ڈائریکٹر پلاننگ ڈاکٹر محمد اشرف نے شرکاء کو 9211سسٹم بارے جائزہ رپورٹ پیش کی
  • ورچوئل سسٹم میں انوینٹری اور سپلائی چین سسٹم کو مزید مربوط بنایا جا رہا ہے۔ ڈائریکٹر پلاننگ
  • 9211 سسٹم محکمانہ کارکردگی کو نمایاں کرنے میں نہایت معاون ثابت ہو گا۔ ایڈیشنل سیکرٹری پلاننگ
  • ڈیٹا کا مؤثر اندراج خدمات کی فراہمی میں بنیادی کردار ادا کرتاہے۔ خالد چودھری
  • ورچوئل گورننس اور سروس ڈلیوری ماڈل کے تحت سسٹم کے ماڈیولز میں بہتری لائی جارہی ہے۔ ایڈیشنل سیکرٹری پلاننگ
  • اجلاس میں ڈپٹی سیکرٹری (ٹیکنیکل) اور ڈائریکٹر بریڈ امپرومنٹ کی بھی شرکت