Highlights

سیکرٹری لائیو سٹاک کیپٹن (ر) ثاقب ظفر کا سی پیک منصوبہ بارے اظہارِ خیال

  • پاکستان کی معاشی ترقی میں سی پیک کا دوسرا مرحلہ نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ سیکرٹری لائیوسٹاک پنجاب
  • سی پیک کے انقلابی منصوبہ جات سے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کو فروغ ملے گا۔ کیپٹن ریٹائرڈ ثاقب ظفر
  • محکمہ لائیو سٹاک پنجاب بین الاقوامی حلال مارکیٹ تک رسائی کیلئے جامع پلان پر عمل پیرا ہے۔ سیکرٹری لائیوسٹاک پنجاب
  • آئی وی ایف اور ایمبریو ٹرانسفرجیسی جدید ٹیکنالوجی کا کامیاب استعمال اسی سلسلہ کی اہم کڑی ہے۔ سیکرٹری لائیوسٹاک
  • محکمہ لائیو سٹاک پنجاب سی پیک روڈ میپ کے تحت برآمدات میں اضافے کیلئے کوشاں ہے۔ سیکرٹری لائیوسٹاک
  • ایمبریو ٹرانسفر ٹیکنالوجی اور بریڈ امپرومنٹ کے منصوبے معیشت کیلئے گیم چینجر ثابت ہونگے۔ سیکرٹری لائیوسٹاک