Highlights

برطانوی ادارے کے تحت محکمہ لائیو سٹاک لاہور میں جاری تربیتی ورکشاپ کا اختتام

  • اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی وزیر لائیو سٹاک سردار حسنین بہادر دریشک تھے۔
  • وزیر لائیو سٹاک سردار حسنین بہادر دریشک نے شرکاء میں سرٹیفکیٹس تقسیم کیے۔
  •  دو روزہ تربیتی ورکشاپ میں شرکاء کو جانوروں کی فلاح وبہبود بارے تربیت فراہم کی گئی
  • ڈائریکٹر جنرل نوید احمد نیازی نے شرکاء سے ٹریننگ بارے فیڈ بیک لیا۔
  • بروک ایک بہترین فلاحی ادارہ ہے جسکی مہارت سے فائدہ اٹھانا ناگزیر ہے۔ وزیر لائیو سٹاک
  • بے زبان جانوروں کی فلاح و بہبود کیلئے کام کرنا انسانیت کی بہترین مثال ہے۔ وزیر لائیو سٹاک
  • خدمات کی بہترین فراہمی یقینی بنانے کیلئے تربیتی امور کو سروس کا حصہ بنائیں۔ وزیر لائیو سٹاک
  • تربیتی ورکشاپس میں شرکاء کی شمولیت کارکردگی کی بنیاد پر ہونی چاہیے۔ وزیر لائیو سٹاک
  • وزیر لائیو سٹاک نے فیلڈ سٹاف کی خدمات کو سراہتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا
  • پروگرام مینجر بروک نے فلاحی امور بارے محکمہ لائیو سٹاک کے تعاون کو سراہا۔
  • اختتامی تقریب میں ڈائریکٹر جنرل توسیع، ڈائریکٹر لاہور ڈویژن، ڈائریکٹر کمیونیکیشن، ایڈیشنل ڈائریکٹر لاہور اور پی ایس او کی شرکت

View Gallery