Highlights

برطانوی ادارے بروک کے زیرِ اہتمام محکمہ لائیو سٹاک میں دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا آغاز

برطانوی ادارے بروک کے زیرِ اہتمام محکمہ لائیو سٹاک میں دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا آغاز

ورکشاپ میں جانوروں کی فلاح و بہبود میں معاون اصول و ضوابط بارے تربیت فراہم کی جائے گی۔

محکمہ لائیو سٹاک کے ڈپٹی ڈائریکٹرز اور ویٹرنری آفیسرز تربیتی ورکشاپ میں شریک

فیلڈ سٹاف کی تربیت سے سروسز کی بہترین فراہمی ممکن بنائی جاسکتی ہے۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر لاہور

جانوروں کے ماحول، غذائی ضروریات اور جسمانی و ذہنی صحت بارے تربیت جاری

مال بردار جانوروں کی فلاح و بہبود کیلئے فلاحی اداروں سے ملکر کام کر رہے ہیں۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر لاہور