Highlights

محکمہ لائیو سٹاک اور محکمہ پلاننگ کے تحت ورکشاپ کا انعقاد

  • وزیراعظم کے آسان کاروبار پروگرام کے تحت محکمانہ قوانین کا جائزہ لیا گیا۔
  • محکمہ لائیو سٹاک کی جانب سے ایڈیشنل سیکرٹریز اور ڈائریکٹر جنرلز سمیت دیگر افسران کی شرکت
  • ورکشاپ کا بنیادی مقصد کاروبار اور روزگار کیلئے رائج قوانین کو بہتر بنانا ہے۔ ایڈیشنل سیکرٹری (پلاننگ) خالد چوہدری
  • محکمہ لائیو سٹاک کے قوانین اور شرائط وضوابط کو ون ونڈو آن لائن پورٹل پر متعارف کروایا جائے گا۔ ایڈیشنل سیکرٹری (ٹیکنیکل) ڈاکٹر اقبال شاہد
  • شرکاء نے محکمانہ ریگولیشنز بارے تجاویز اور لائحہ عمل بھی طے کیا۔
  • ورکشاپ میں محکمہ پلاننگ اور پنجاب آئی ٹی بورڈ کے نمائندوں کی بھی شرکت
95_0.pdf1.12 MB