Highlights

محکمہ لائیوسٹاک میں اسمبلی سوالات و جوابات بارے اہم اجلاس

  • اجلاس کی صدارت پارلیمانی سیکرٹری برائے لائیوسٹاک رانا شہباز احمد خاں نے کی۔
  • اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل (توسیع)، ڈائریکٹر جنرل (ریسرچ) اور ڈائریکٹر جنرل (پروڈکشن) نے اسمبلی سوالات بارے بریفنگ دی۔
  • پارلیمانی سیکرٹری نے محکمانہ سالانہ کارکردگی اور بجٹ سے متعلقہ امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔
  • محکمانہ کارکردگی اور منصوبہ جات کے اہداف کی بروقت تکمیل کو یقینی بنایا جائے۔ رانا شہباز احمد
  • معزز اراکین اسمبلی کے سوالات بارے مناسب جوابات مفصل اور جامع انداز میں مرتب کئے جائیں۔ رانا شہباز احمد
  • محکمانہ منصوبہ جات، اہداف اور کارکردگی بارے جوابات صوبائی اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں پیش کیے جائیں گے۔
  • اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹری (ٹیکنیکل) ڈاکٹر اقبال شاہد اور ڈاکٹر یاسر ابرار سمیت دیگر افسران کی بھی شرکت۔