Highlights

ویٹرنری یونیورسٹی لاہور اور پاکستان ڈیری ایسوسی ایشن کے مابین معاہدہ

  • فارمر ایجوکیشن اور ڈیری سیکٹر سے وابستہ افراد کی تربیت کا معاہدہ
  • تقریب کے مہمانِ خصوصی صوبائی وزیر لائیو سٹاک سردار حسنین بہادر دریشک تھے۔
  • معاہدہ کے تحت ویٹرنری اکیڈمی میں ڈیری سیکٹر بارے جدید خطوط پر تربیت دی جائیگی۔
  • ڈیری سیکٹر کی ترویج کیلئے کردار ادا کرتے رہیں گے۔ سینئر نائب صدر پاکستان ڈیری ایسوسی ایشن
  • ملکی معیشت میں بہتری کیلئے تربیت سازی کے رجحانات میں اضافہ ضروری ہے۔ وزیر لائیو سٹاک
  • تربیت یافتہ افرادی قوت ڈیری سیکٹر کی ترقی کیلئے ناگزیر ہے۔ سردار حسنین بہادر دریشک
  • ہیومن ریسورس مینیجمینٹ اور فارمنگ کے جدید اصول اپنا کر ڈیری سیکٹر کو مزید فعال بنایا جاسکتا ہے۔ صوبائی وزیر لائیو سٹاک
  • وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ کی توجہ ڈیری انڈسٹری کے فروغ پر مرکوز ہے۔  وزیر لائیو سٹاک
  • تقریب میں وائس چانسلر ویٹرنری یونیورسٹی سمیت محکمہ لائیو سٹاک کے افسران کی بھی شرکت

 

View Gallery