Highlights

محکمہ لائیو سٹاک لاہور میں منہ کھر ویکسی نیشن مہم کا آغاز

  • ڈائریکٹر جنرل توسیع ڈاکٹر نوید احمد نے ہربنس پورہ میں مہم کا افتتاح کیا
  • لاہور کی تمام تحصیلوں کے نامزد ہاٹ اسپاٹس میں ویکسی نیشن کی جائے گی۔ ڈائریکٹر جنرل
  • جانوروں میں نمکیاتی آمیزہ کی افادیت بارے ہفتہ آگاہی کابھی آغاز
  • نمکیاتی آمیزہ کا استعمال مویشیوں کی پیداواری صلاحیت بڑھاتا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل توسیع
  • گیارہ روپے روزانہ کے خرچ سے جانور کی پیداوار بڑھائی جا سکتی ہے۔ ڈاکٹر نوید احمد
  • ڈائریکٹر لاہور ڈاکٹر کنور نعیم نے تحصیل ماڈل ٹاؤن میں مہم کا افتتاح کیا
  • گاؤں کی سطح پر ویکسین کی افادیت جانچنے کیلئے موبائل لیبارٹریز کام کریں گی۔ ڈائریکٹر لاہور
  • محکمہ لائیو سٹاک کا تیار کردہ منرل مکسچر کم قیمت اور اعلیٰ معیار کا ہے۔ ڈائریکٹر لاہور
  •  لاہور کے مویشی پال ویکسین نہ ہونے کی صورت میں ہیلپ لائن 080078686 پر رابطہ کریں۔ ڈائریکٹر جنرل توسیع