Highlights

محکمہ لائیو سٹاک پنجاب میں ایمبریو ٹرانسفر ٹیکنالوجی پر آ ن لائن اجلاس

  • اجلاس کی صدارت ایڈیشنل سیکرٹری ٹیکنیکل نے کی
  • اجلاس کا مقصد ٹیکنالوجی کے بہتر استعمال پر مشاورت کرنا تھا
  •  لائیو سٹاک بریڈ امپروومنٹ کے لئے مختلف تجاویز زیر غور ہیں۔ ایڈیشنل سیکرٹری ٹیکنیکل
  • اجلاس کے دوران نجی سیمن پروڈکشن یونٹ کے سربراہ نے شرکاء کو بریفنگ دی
  • ایمریو ٹرانسفر ٹیکنالوجی اور کراس بریڈنگ جانوروں کی پیداواری صلاحیت بڑھانے کےلئے ناگزیر ہیں۔ ڈاکٹر اقبال شاہد
  •  لائیو سٹاک بریڈ امپروومنٹ کے ساتھ ساتھ جانوروں کی غذائی ضروریات پر بھی کام کیا جائے۔ ڈائریکٹر جنرل توسیع
  • جانوروں کی آ بائی نسلوں سے متعلق اعداد و شمار کی مدد سے اینمل بریڈنگ کی منصوبہ بندی کی جائے۔  ڈائریکٹر جنرل توسیع
  • نمائندہ وزرات نیشنل فوڈ سیکیورٹی کی اس سلسلہ میں ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی
  • آ ن لائن اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل توسیع اور نمائندہ وزرات نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ بھی شریک