Highlights

محکمہ لائیو سٹاک پنجاب - تبادلہ/تقرری

  • .ڈاکٹر عبدالرحمان، ڈائریکٹر جنرل (ریسرچ) تعینات
  • ڈاکٹر عبدالرحمان اس سے قبل بطور ڈائریکٹر پولٹری ریسرچ انسٹیٹیوٹ راولپنڈی خدمات سر انجام دے رہے تھے
  • محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا