Highlights

محکمہ لائیو سٹاک پنجاب میں سپیشل ڈیپارٹمنٹل اکاوئنٹس کمیٹی کا اجلاس

  • اجلاس کی صدارت ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن نے کی۔
  • ڈائریکٹر جنرل توسیع اور ایڈیشنل ڈائریکٹر اوکاڑہ سے متعلقہ آ ڈٹ پیراز پر بریفنگ۔
  • وسائل کو بہتر انداز میں استعمال کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے۔ ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن
  • غریب مویشی پال حضرات تک سروسز کی بروقت فراہمی یقینی بنانے کے لیے کوشاں ہیں۔ خضر حیات
  • اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل توسیع سمیت ایڈیشنل ڈائریکٹر اوکاڑہ، ڈائریکٹر کمیونیکیشن اور ڈپٹی ڈائریکٹر توسیع کی بھی شرکت۔