Highlights

وزیر لائیو سٹاک سردار حسنین بہادر دریشک کی ڈیری پروسیسنگ پر بین الاقوامی آ ن لائن اجلاس میں شرکت

  • آ ن لائن اجلاس کا مقصد ڈیری انڈسٹری کے فروغ کے لیے مشاورت کرنا تھا۔
  • ترقی یافتہ ممالک کی ڈیری پروسیسنگ انڈسٹری پاکستان کے لیے مشعل راہ ہے۔ وزیر لائیو سٹاک
  •  لائیو سٹاک بریڈنگ اور ڈیری   فارم میکنائزیشن کو مزید فروغ دیا جائے گا۔ سردار حسنین بہادر دریشک
  • مختلف ممالک سے ڈیری پروسیسنگ کمپنیز کے نمائندگان بھی آ ن لائن اجلاس میں شریک
  • جیرون ایلفرز، گلنور الوگ،  باربوث اوزو، اور پیٹر ہوگارڈ کی مختلف شعبہ جات پر تفصیلی بریفنگ
  • ڈیری پیکجنگ کے شعبہ میں جدید خطوط کو اپنانے کے خواہاں ہیں۔ وزیر لائیو سٹاک
  •  لائیو سٹاک پروڈکشن سے متعلق قابل اعتماد ڈیٹا مرتب کرنا انتہائی ضروری ہے۔ سردار حسنین بہادر دریشک
  • محکمہ لائیو سٹاک سمیت پاکستان بھر سے ڈیری ماہرین اور  ڈیری انڈسٹری سے متعلقہ افراد کی بھی شرکت