(Dill) سویاسویا کا پودا سونف سے مشابہت رکھتا ہے مگر اس کے پھول اور بیجوں کی شکل اور ساخت میں فرق ہوتا ہے۔ خوشبو بھی سونف سے بہت مختلف ہوتی ہے۔ |
|
(Garden Cress) ھالوں.یہ ایک ہموار، سیدھا اور بغیر بُر کے تقریباً اڑھائی فٹ اونچا پودا ہے۔ جڑوں سے نکلنے والے پتے، سفید رنگ کے لمبے گچھے کی صورت میں ہوتے ہیں۔ پھل گول بیضہ نما ہوتے ہیں۔ |
|
(Fennel) سونفسونف ہمارے ملک میں ایک نقد آور فصل کے طور پر محدود رقبے پر کاشت کی جاتی ہے ۔ اس کا پھل (بیج) عموماً مصالحہ جات کے طور پر اچاروں، سالنوں اورادویات میں استعمال ہوتا ہے۔ |
|
(Carom Seed) اجوائناس میں تقریباً 2700 اقسام کی جڑی بوٹیاں اور پودے شامل ہیں جن میں سویا اور کلونجی بھی شامل ہیں اس کا تیل قاتل کِرم شکم کے طور پر بہت مشہور ہے۔ |
|
(Roquette) تارا میراتارامیرا کا پودا 25 سے 50 سینٹی میٹر لمبا ہوتا ہے۔ بعض اوقات سیدھا اور بغیر شاد کے ہوتا ہے اور بعض اوقات شاخوں والا ہوتا ہے۔ |
|
(Linseed) السی/تخم کتاںالسی کی فصل ہمارے ملک میں پنجاب اور سندھ کے صوبوں میں ایک نقد آور فصل کے طور پر کاشت کی جاتی ہے۔ دنیا کے دوسرے ممالک مثلاً روس ، پولینڈ، کینیڈا، امریکہ اور ارجنٹائن میں اسے صنعتی فصل کے طور پر کاشت کیا جاتا ہے۔ |
Highlights
- Home
- Right To Information
- Country Medicine