Highlights

محکمہ لائیوسٹاک میں کرونا وبا بارے آ گہی مہم کا آغاز

  • ڈائریکٹر جنرل توسیع ڈاکٹر نوید احمد نیازی نے ملازمین میں ماسک تقسیم کیے
  • یہ آ گہی مہم 3 دن جاری رہے گی
  •  تمام دفاتر میں کرونا ایس او پیز پر سختی سے عمل کیا جائے۔ ڈائریکٹر جنرل توسیع
  •  سماجی فاصلوں اور فیس ماسک سے جلد اس وبا سے چھٹکارا پائیں گے۔ ڈاکٹر نوید احمد خان نیازی