Highlights

سربراہ سٹریٹیجک مانیٹرنگ یونٹ وزیر اعلیٰ پنجاب، فضیل آصف کا محکمہ لائیوسٹاک کا دورہ

  • سیکرٹری لائیوسٹاک کیپٹن (ر)ثاقب ظفر کی ٹیم کو محکمانہ امور پر بریفنگ دی
  • لائیوسٹاک پالیسی اور محکمانہ ترجیحات کا جائزہ لیا گیا
  • دودھ اور گوشت کی پیداوار میں اضافہ کے لیے جاری اصلاحات بارے مشاورت
  • لائیوسٹاک بورڈ اور اینیمل میٹ کمپنی میں اصلاحات بارے مشاورت
  • خشک چارہ اور سائلیج کو بہتر پیداوار کے لیے پرائیویٹ شراکت داری بارے تبادلہ خیال
  • ویٹرنری گریجویٹس کے لیے بہترین تربیتی پروگرام اور ہاؤس جاب ماڈل کو عملی جامہ پہنایا جارہا ہے۔ سیکرٹری لائیوسٹاک
  • مویشی پال کی فلاح کے لیے محکمانہ ذرعی حکمت عملی اپنائی جارہی ہے۔ سیکرٹری لائیوسٹاک
  • منہ کھر سے پاک زونز میں جانوروں کی ٹیگنگ کا منصوبہ تیار