Highlights

محکمہ لائیوسٹاک میں مال بردار جانوروں میں کرم کش ادویات پلانے کی مہم کا آغاز

  • مہم کا افتتاح ڈائریکٹر لاہور ڈویژن لاہور ڈاکٹر کنور نعیم نے کیا
  • کرم کش ادویات پلانے کی یہ مہم 30دسمبر تک جاری رہے گی
  • اس مہم میں 60ٹیمیں کم وبیش35000جانوروں کو کرم کش ادویات پلائیں گی
  • مال بردار جانور غریب مویشی پال حضرات کی معاشی حالت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ ڈائریکٹر لاہور ڈویژن لاہور