Highlights

سپیشل ڈیپارٹمنٹل اکاؤنٹس کمیٹی محکمہ لائیو سٹاک پنجاب کااجلاس

  • اجلاس کاانعقاد ویٹرنری یونیورسٹی لاہور میں ہوا
  • اجلاس کی صدارت ایڈیشنل سیکرٹری (ایڈمن) خضر حیات نے کی
  • ویٹرنری یونیورسٹی لاہور کے مختلف شعبہ جات سے متعلقہ آ ڈٹ پیراز پر بریفنگ
  •  مالی معاملات سے متعلقہ افراد کی استعداد کار کو مزید بڑھایاجائے۔ ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن
  • تعلیمی اداروں میں دستیاب وسائل کو بہترین انداز سے بروئے کار لایا جائے۔ خضر حیات
  •  اجلاس میں محکمہ بجٹ اور فنانس کے نمائندگان کی شرکت